Poetry In Urdu

Poetry In Urdu  Are you fraternized by the mention of beloved and beauty in the poetry of Mirza Ghalib and others , or feel the pain of heart broken in the poetic collection of Mir Dard and Mir Taqi Mir? If yes, then this Urdu poetry page is designed just for you

Poetry In Urdu

اپنے ہونے کی خبر دو مجھے

Poetry In Urdu
Poetry In Urdu

اپنے ہونے کی خبر دو مجھے

تنہا ہوں کوئی شجر دو مجھے

گرچہ تمھارے بعد گزارہ نہ کر سکے

گرچہ تمھارے بعد گزارہ نہ کر سکے

پر عشق بھی کسی سے دوبارہ نہ کر سکے.. ….

دل ہی نہ رہا ٗ چاہت کیا کرتے

دل ہی نہ رہا ٗ چاہت کیا کرتے

اُسکے ستموں کی شکایت کیا کرتے

اُسے مجھ سے کوئی شکایت نہ رہی

اُسے مجھ سے کوئی شکایت نہ رہی

کیا سمجھوں اِسے کہ محبت نہ رہی.

ستمگر نے غم کی انتہا کردی

موت سے پہلے میری جان رہا کردی.. ….

سوچتا ہوں کہ بدل لوں خود کو

سوچتا ہوں کہ بدل لوں خود کو مگر سچ کہ اب یہ ممکن بھی نہیں

سوچتا ہوں کہ بدل لوں خود کو مگر سچ کہ اب یہ ممکن بھی نہیں

        سوچتا ہوں بہہ جاؤں کسی دریا کی طغیانی میں کہتے ہیں       

کبھی خیال تو کبھی خواب میں ڈوب گیا

Poetry In Urdu
Poetry In Urdu

کبھی خیال تو کبھی خواب میں ڈوب گیا

میں تھا وہ مسافر جو دریا کی خاک میں ڈوب گیا 

آجاؤ میرے خیال میں

آجاؤ میرے خیال میں تڑپ رہا ہوں

آواز اپنی سنا جاٶ میں تڑپ رہا ہوں .. ….

کچھ درد بھی ایسا

Poetry In Urdu
Poetry In Urdu

کچھ درد بھی ایسا کچھ میں بھی ایسا ہوں

کچھ ستم بھی ایسا کچھ میں بھی ایسا ہوں.

پیری آئی شباب کدھر گیا

پیری آئی شباب کدھر گیا

تیرا حسن جناب کدھر گیا.. ….

کانٹوں میں الجھ گئی ہے زندگی میری

Poetry In Urdu
Poetry In Urdu

کانٹوں میں الجھ گئی ہے زندگی میری

سزائے سخت بن گئی بندگی میری

ہوں گے کئی چاہنے والے ٗ ہم نہ ہوں گے

ہوں گے کئی چاہنے والے ٗ ہم نہ ہوں گے

اب تیرے نصیب میں ستم نہ ہوں گے.. ….

ایک دکھ

بس اسی لئے تھی سمجھی، پرورش خود پہ لازم

جنہیں پالنا تھا میں نے، مجھے مرنا انہی سے تھا.. ….

حآلِ دِل

Poetry In Urdu
Poetry In Urdu

یہ حالِ دِل کس کؤ سناؤں

کٰیسے میں نا امیدی کے دیے بجھاوَں.. ….

آنسوؤں میں بھیگ جاتا ہے

 

آنسوؤں میں بھیگ جاتا ہے زبیر

بن تمہارے اشک باری خوب ہے .. ….

سکوں باقی نہ قرار باقی

سکوں باقی نہ قرار باقی

خزاں باقی نہ بہار باقی.. ….

اُس ظالم کا اگر ہمیں غم نہ ہوتا

اُس ظالم کا اگر ہمیں غم نہ ہوتا

 تو لمحہ لمحہ یہ دل پُر نم نہ ہوتا.. .

 

آنکھیں کھلی رہی میری مرنے کے بعد بھی

Poetry In Urdu
Poetry In Urdu

آنکھیں کھلی رہی میری مرنے کے بعد بھی

سکوں نہ آیا کچھ کرنے کے بعد بھی

یہ کیسی تمنا جگا بیٹھے

یہ کیسی تمنا جگا بیٹھے

بے وفا سے آس لگا بیٹھے.. ….

بے وفاؤں کے انتظار میں پڑے رہے

بے وفاؤں کے انتظار میں پڑے رہے

صدیوں پرانے پیار میں پڑے رہے

ستم زندگی کے پیہم اُٹھائے جا رہے ہیں

Poetry In Urdu
Poetry In Urdu

ستم زندگی کے پیہم اُٹھائے جا رہے ہیں

بندے خدا کے ہیں، سو رولائے جا رہے ہیں

ایک شخص کو بھلایا نہیں جا سکتا

وہ آنسو بن کر اب بھی بہتا ہے

اک شخص میرے دل میں رہتا ہے .. ….

کوئی اپنا بنے

یرے اپنے ہی وفا دار ہوں یہ ممکن تو نہیں واحد

میرے ہی جلائے چراغوں نے میرا گھر جلا دیا .. ….

اِس گلشن نے بھی پھول کھلائے تھے کبھی

Poetry In Urdu
Poetry In Urdu

اِس گلشن نے بھی پھول کھلائے تھے کبھی

وہ ہماری بھی باہوں میں آئے تھے کبھی

ہماری لبریز محبت کا ہمیں ثمر دیا ہوتا

ہماری لبریز محبت کا ہمیں ثمر دیا ہوتا

ارمان و امید کو اُجلتا گھر دیا ہوتا.. ….

درودیوار سجائے ہیں تیرے واسطے

درودیوار سجائے ہیں تیرے واسطے

کتنے ہی آنسو گرائے ہیں تیرے واسطے.. ….

دنیا لگی ہوئی تھی پیار میں

دنیا لگی ہوئی تھی پیار میں

ہم پڑے رہے کسی انتظار میں.. ….

کانٹے تو آنے ہی تھے نصیب میں

پھول جو ہم نے گلاب چنا تھا.. ….

زندگی

میری زندگی کی کتاب نے مجھ سبق کو سکھا ہی دیا واح

میر ے اپنے سوا کو ئی میرا اپنا نہیں ہو سکتا .. ….

آنسو کی قیمت

ان سے نه پوچھو تم

که دنیا والے کیا جانیں.. ….

تیری آس و انتظار کا گھر شاد کرتے کرتے

Poetry In Urdu
Poetry In Urdu

تیری آس و انتظار کا گھر شاد کرتے کرتے

رات گزر گئی مجھے مجھ کو برباد کرتے کرتے

اذانِ سحر ہوئی ٗ اب لوٹ آؤ

اذانِ سحر ہوئی ٗ اب لوٹ آؤ

حیات قہر ہوئی ٗ اب لوٹ آؤ.. ….

یوں کب تک آخر مجھے ستاؤ گے

یوں کب تک آخر مجھے ستاؤ گے

اِک نہ اِک دن تو پچھتاؤ گے.. ….

موسمِ بہاراں غم میں تبدیل ہو گیا

موسمِ بہاراں غم میں تبدیل ہوگیا

اُس کا کہا قدرت سے تعمیل ہو گیا.. ….

دو پل نہ اس نے انتظار کیا

Poetry In Urdu
Poetry In Urdu

دو پل نہ اس نے انتظار کیا

بھری دنیا میں مجھے خوار کیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *